سندھ حکومت کے کئی اداروں کی گیس سپلائی منقطع

84

اسلام آباد (آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ حکومت کے 7 اداروں کے 4کروڑ روپے گیس بل کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کر دیے ہیں جس کے بعد صوبائی
حکومت نے کنکشن بحالی کے لیے اعلیٰ پیمانے پر رابطہ کیا ہے۔ جن اداروں کے گیس منقطع کی گئی ہے ان میں 5 اسپتال بھی شامل ہیں اور گیس نہ ہونے سے اسپتالوں میں پڑے مریضوں کی حالت غیر ہوگئی اور کئی آپریشن بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کئی دنوں سے نوٹسزبھی بھجوائے ہیں لیکن حکومت گیس بل ک ادائیگی میں کوتاہی برتتی رہی ہے۔ جن اداروں کے گیس سپلائی منقطع کی گئی ہے ۔