نیب نے قرنطینہ مراکز میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا

96

لاہور (نمائندہ جسارت) قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہورنے قرنطینہ مراکز میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور اورکالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی کیمپس میں قرنطینہ مراکز بنائے گئے ۔