ریت چوری کی کوشش ناکام،شاہ لطیف پولیس نے ڈمپرتحویل میں لے لیا

104

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے بجری کی چوری ناکام بنا تے ہوئے ریتی بجری بھرا ڈمپر تحویل میں لے لیا گیا۔ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے ملیر ندی سے ریتی بجری چوری کی تھی۔ ایک اور کاروائی میں شاہ لطیف پولیس نے ایک گٹکا فروش ملزم کو گرفتار کو گرفتار کر کے ماوا گٹکا برآمد کرلیا۔ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے افروز ٹیکسٹائی مل کے قریب کارروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹر احمد علی کو گرفتار کر کے2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔