سونے کی فی تولہ قیمت میں500روپے کمی

170

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1944ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت500روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار500 روپے ہو گئی۔