جسٹس آف پیس امان پیر کاسید نا صر حسین سے اظہار تعزیت

147

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جسٹس آف پیس اور ایم پاک کے رہنما امان پیر نے وزیر بلدیات و اطلاعات سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر ان سے دلی تعزیت کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیرشہزاد میمن،مرتضیٰ وہاب کے علاوہ ڈاکٹر زاہد انصاری اور دیگر مذہبی سیاسی شخصیات بھی بڑی تعداد میں موجود تھیںجنہوںنے سید نا صر حسین شاہ کی والدہ مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔