مجموعی طورپرکوروناوائرس سے 3369 پولیس افسران وجوان متاثر

160

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر )3369کے قریب افسران اورجوان کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں اورکورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 18 پولیس افسران اورجوان شہید ہوئے جبکہ زیرعلاج ملازمین کی تعداد76ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ابتک 3275 افسران اور جوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ کورونا سے متاثر اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے میںروزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔