اصولوں سے انحراف نے ملک کو مسائل کے گرداب میں پھنسا دیا،مجلس وحدت

351

کراچی (اسٹاف رپوٹر)سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے اصولوں سے انحراف نے ملک کو مسائل کے گرداب میں پھنسا دیا۔بانی پاکستان کی جدوجہد بیرونی ڈکٹیشن سے پاک ایک ایسی عظیم اور خود مختار ریاست کے لیے تھی جہاں ریاست کا کسی فرد کے مذہب سے کوئی سروکار نہیںہوتا۔انہوںنے کہاکہ تمام طبقات کو وطن عزیز کی خوشحالی میں اپنے حصے کا کردار ادا کرکے حب الوطنیکاثبوت دیناہوگا۔