عام آدمی کی زندگی میں خوشحالی لانا وزیر اعظم کا وژن ہے‘ ڈاکٹر شہباز گل

361

فیصل آباد (آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نظام میں موجود خرابیوں کوختم کرکے عام آدمی کی زندگی میں خوشحالی لانا وزیر اعظم عمران خان کا وژن ہے ۔