جاپان: تودے تلے دبنے والے افراد کی تلاش جاری

136
جاپان: تودے گرنے کے مقام پر دب جانے والے امدادی کارکنوں کی تلاش کے لیے کارروائی کی جارہی ہے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں سمندری طوفان آنے کے بعد کئی علاقوں میں تودے گرنے کے واقعات پیش آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق میازاکی صوبے میںتودے گرنے سے ایک عمارت میں زد میں آگئی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر کارروائی کررہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت عمارت میں موجود 4افراد لاپتا ہیں۔