القرآن

215

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اچھا، جو باتیں یہ بنا رہے ہیں وہ تمہیں رنجیدہ نہ کریں۔ اِن کی چھپی اور کھلی سب باتوں کو ہم جانتے ہیں۔کیا انسان دیکھتا نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا اور پھر وہ صریح جھگڑالو بن کر کھڑا ہو گیا؟
یٰس:76-77