صرف قادیانیوں سے دشمنی کیوں

196

 

آج کل بھولے بھالے مسلمان یہ کہتے ہیں کہ ’’ کیا ہواہندوعیسائی مشرک وبدھ مت بھی تو اس دنیا میں رہتے ہیں فقط قادیانیوں سے ایسی دشمنی کیوں ؟‘‘انہیں یہ سمجھانے کیلئے کہ کوئی کافر ہو وہ ہمارے دین میں مداخلت نہیں کرتا،ہمارے دین کا لیبل اپنے کفر پر نہیں لگاتا جیسے قادیانی کرتے ہیں ،اسکی آسان سی مثال یہ لیجئے کہ ایک شخص ہے جو خنزیر کا گوشت بیچتا ہے اگر چہ خنزیرکا گوشت کہکر ہی بیچے وہ بہت بڑا مجرم ہے مگر ایک شخص ہے جو خنزیرکے گوشت پر بکری کے گوشت کالیبل لگاکربیچتا ہے وہ اس پہلے والے مجرم سے بڑامجرم ہے ،بڑافرق یہی ہے قادیانی ودیگرکفار کے درمیان کہ سب کے سب کافر اپنے راستے اسلام سے علیحدہ قراردیتے ہیں مگر غلام احمد قادیانی لکھتا ہے کہ سچادین قادیانیوںکا اور اسلام معاذاللہ جھوٹا ہے !مرزاغلام احمد قادیانی (جسے اب ہر حوالے میں مرزاکا نام دیاجائیگا)اپنی کتاب میں لکھا ہیکہ ’’اور میں اس خداکی قسم کھا کر کہتا ہوں جسکے قبضے میں میری جان ہے کہ اسی نے مجھے بھیجا اور اسی نے میرا نام نبی رکھا اور اسی نے مجھے مسیح موعودکے نام سے پکارا اور اسنے میری تصدیق کیلئے بڑے بڑے نشان ظاہر کئے جو تین لاکھ تک پہنچتے ہیں (بحوالہ حقیقۃ الوحی ص378،روحانی خزائن نمبر22ص503ازمرزاغلام احمد قادیانی)‘‘دین اسلام میں ختم نبوت کا عقیدہ بہت اہمیت رکھتا ہے مگر مراز اپنی ایک کتاب میں لکھتا ہیکہ ’’یہ کسقدر لغواور باطل عقیدہ ہیکہ ایسا خیال کیا جائے کہ بعدآنحضرت ﷺ کے وحی الٰہی کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا اور آئندہ کو قیامت تک کیلئے اسکی کوئی امید نہیںمیں خداتعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس زمانے میں مجھ سے زیادہ بیزار ایسے مذہب سے اور کوئی نہ ہوگا ،میں ایسے مذہب کا نام شیطانی مذہب رکھتا ہوں نہ کہ رحمانی اور میں یقین رکھتا ہوں کہ ایسامذہب جہنم کی طرف لیجاتا ہے اور اندھا رکھتا ہے اور اندھا ہی مارتا ہے اور اندھا ہی قبر میں لے جاتا ہے (معاذاللہ بحوالہ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص184،روحانی خزائن جلد21ص354ازمرازقادیانی)‘‘یعنی یہاں پر مرزانے پوری امت مسلمہ کو شیطانی مذہب پر عمل کرنے والاکہا ۔ایک غلطی کا ازالہ کے ص 10،اورمندرجہ روحانی خزائن کی جلد18کے صفحہ نمبرپرمرزارقمطرازہے کہ میں خاتم الانبیاء ہوں اور آنحضرت کے خاتم الانبیاء ہونے سے میری نبوت میں کوئی تزلزل نہیں آئیگاکیونکہ ضل اپنے اصل سے علیحدہ نہیں ہواکرتا۔ایک جگہ مرزااپنے آپ کو تمام انبیاء کا مجموعہ قرار دیتے ہوئے لکھتا ہے ’’میں آدم ؑ ہوں ،میں نوح ؑ ہوں ،میں دائودؑہوں ،میں عیسیٰ بن مریم ہوں ،میں محمد رسول اللہ ہوں (بحوالہ تتمہ حقیقت الوحی ص521 مندرجہ روحانی خزائن جلد22ص521ازمرزاقادیانی )‘‘کلمۃ الفصل کے صفحہ 105پرلکھا ہیکہ مرزاغلام احمد قادیانی اور محمد رسول اللہ کا وجود ایک ہی حیثیت رکھتے ہیں معاذاللہ اور لکھتا ہیکہ رسول اللہ نے فرمایا کہ مسیح موعود(مرزاقادیانی) میری قبر میں آکر دفن ہو گا ……کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہیکہ قادیان میں اللہ نے دوبارہ اشاعت اسلام کیلئے محمد رسو ل اللہ کو اتارا تاکہ اپنا وعدہ پورا کرے (معاذ اللہ )اسمیں مرزانے صاف لکھا ہیکہ معاذ اللہ نبی کریم ﷺ اشاعت اسلام کی تکمیل نہ کر سکے مرزانے آکر کی ۔
عام مسلمانوں کو بھی معاف نہیں کیا سب کو خطرناک خطرناک گالیاں دیں ،مسلمانوں کیلئے لکھتا ہے کہ تمام مسلم ولدالحرام ہیں جو مرزاکونہ مانے ،یہودی ومشرک ہیں ،رنڈیوں کی اولاد ہیں پکے کافرہیں ،جنگلوں کے خنزیر ہیں ،انکی عورتیں کتیوں سے زیادہ بے غیرت ہیں ،جہنمی ہیں جو مرزاغلام احمد قادیانی کو نبی نہ مانے ،معاذ اللہ (یہ تمام گالیاں روحانی خزائن میں لکھی ہیں )پھر اللہ نے اسکی پاداش میں مرزا کو ذلیل اسقدر کیا کہ ساری زندگی میں سیدھی چپل نہ پہن سکا اسکے مریدین نے تمام باتیں اپنی کتب میں لکھی ہیں،بیوی کی شلوار سر پر پہن کر نماز پر آیا کرتا تھا ،کوٹ کے بٹن قمیص میں قمیص کے کوٹ میں لگاتا تھا ،سلسل بول ،ہسٹیریا ،سے لیکر تمام مہلک بیماریاںاسمیں چھپی ہوئی اسکے مریدین نے لکھی ہیں ،آخر میں موت بھی لٹرین میں آئی ،یہ تو دنیا میں ذلت تھی آخرت کا اندازہ کیا لگایا جاسکتا ہے؟