راشد نسیم فاروق اعظم مسجد میں اجتماع سے آج خطاب کریں گے

85

لاہور (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج فاروق اعظم مسجد پی آئی اے سوسائٹی میں
دعوتی اور تبلیغی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ ان کا خطاب نماز مغرب کے بعد ہوگا جس میں وہ قیام پاکستان اور پاکستان کے نظریاتی تشخص کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔