القرآن

120

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
یہ تو ایک نصیحت ہے اور صاف پڑھی جانے والی کتاب،تاکہ وہ ہر اُس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہو جائے۔ کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں ہیں کہ ہم نے اپنے ہاتھوں کی بنائی ہوئی چیزوں میں سے اِن کے لیے مویشی پیدا کیے اور اب یہ اُن کے مالک ہیں۔
(یٰسین : 69-71 )