سید علی واحد کی اہلیہ کے انتقال پر مرکزی انجمن جانثاران رسولﷺ کی تعزیت

146

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن جانثاران رسولﷺ لطیف آباد کے چیئرمین وڈیژنل سینئر نائب صدر شکیل احمد شیخ کی زیر صدارت ایوان غریب نواز لطیف آباد نمبر 8 کا تعزیتی اجلاس ہوا، جس میں نائب امیر جماعت اہلسنت ضلع حیدر آباد امجد حسین صدیقی، نائب جامعہ مسجد حنیفہ راشد احمد زئی، جنرل سیکرٹری انجمن شفیق الرحمن ظہوری، حافظ طلحہ عالم صدیقی، نعیم زئی، حافظ عرفان قادری نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینئر فوٹو گرافر سید علی واحد کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔