سوئٹزر لینڈ میں 15کلومیٹر طویل سرنگ کا افتتاح

142
سوئٹزرلینڈ: بحیرۂ روم سے ملانے والی طویل سرنگ کی افتتاحی تقریب میں اعلیٰ حکام شریک ہیں

برن (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں 25 ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والی سینری بیس سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ 15.4کلومیٹر طویل سرنگ بننے سے شمالی یورپ کو ٹرین کے راستے براہ راست بحیرہ روم تک رسائی مل گئی ہے۔ سینری بیس سرنگ کو کوہ الپس پر کے تعمیر کیا گیا ہے، جہاں سردیوں میں سڑک کے راستے گزرنا انتہا ئی مشکل ہوجاتا تھا۔ سوئس حکام کے مطابق سرنگ سے روزانہ 350 ٹرینیں گزریں گی، جس سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی۔