حلقہ بندی…………اجمل سراج

151

نشستیں جو قومی و صوبائی ہیں
بنائی ہیں ساری کی ساری غلط

غلط حلقہ بندی ہے اس شہر کی
کراچی کی مردم شْماری غلط