احسن آباد:ٹوٹی سڑکوں کے خلاف جماعت اسلامی کامظاہرہ اتوارکوہوگا

200

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈ مور پیٹرول پمپ تا احسن آباد چورنگی اور بنگالی موڑ روڈ کی خستہ حالی کی جانب حکام بالا کو توجہ دلانے کے لیے اتوار 6 ستمبرکوشام 4بجے جماعت اسلامی یوتھ ضلع شمالی کی زیر اہتمام مظاہرہ کیا جائے گا،امیرجماعت اسلامی شمالی محمدیوسف قیادت کریںگے۔