کلفٹن میں احتجاج،مقدمے میں نامزد مزید 6شہریوں کی عبوری ضمانت

277

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے باہر احتجاج پر مقدمے کے اندراج کا معاملہ،مقدمے میں نامزد مزید6 شہریوں نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 20 ہزار فی کس کے عبوری ضمانت منظور کی،عدالت نے پولیس کو 7ستمبر تک ملزمان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ،عدالت نے ملزموں کو پولیس تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیا۔