وزیراعظم آج کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے

267

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان آض ہفتے کو کراچی آمد کے بعد سہ پہر پونے چار بجے گورنرہائوس میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سے ہونے والی اس ملاقات میں ایف پی سی سی آئی،کے سی سی آئی، کاٹی، سائٹ، نکاٹی،فباٹی اور دیگر ایسوسی ایشنز،یونائٹیڈ بزنس گروپ کے رہنمائوں سمیت تاجروں دعوت دی گئی ہے۔