القرآن

216

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں۔ کیا (یہ حالات دیکھ کر) انھیں عقل نہیں آتی؟ہم نے اِس (نبیؐ) کو شعر نہیں سکھایا ہے اور نہ شاعری اس کو زیب ہی دیتی ہے۔
(یسٰن :68-69 )