سکھر ،نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کوقتل کردیا

155

سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر کے علاقے گولیمار روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر میاں بیوی کو قتل کر دیا۔دونوں نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیئے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سکھر منتقل کی گئیں،مقتولین میں علی ڈنو اور شمع خاتون شامل ہیں۔