سندھ میں حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی کے رہنمائوںکے خطوط

149

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی جانب سے سندھ میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے لکھے جانے والے خطوط پر حکومت سندھ کو 7 ستمبر 2020ء کو سرکاری موقف لینے کے لیے طلب کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کی۔