سراج الحق عالمی یوم حجاب پر خواتین کانفرنس سے آج خطاب کریںگے

268

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق عالمی یوم حجاب کے سلسلے میں آج مقامی ہوٹل میں خواتین کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔