فلیگ شپ انٹرن شپ پروگرام ایکسپریا2020 کااختتام

152

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کے تحت فلیگ شپ انٹرن شپ پروگرام ایکسپریا2020اختتام پذیر ہو گیا۔ فلیگ شپ پروگرام میں لمز، آئی بی اے کراچی، نسٹ، فاسٹ اور بحریہ یونیورسٹی کے 1200 طلباء میں سے 25 طلباء کوآن لائن گیمفائڈ ایسسمنٹ کے ذریعے منتخب کیا گیا۔