جکارتہ میں سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت، سابق سفیر کو طلبی کا نوٹس

134

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے ریفرنس میں سابق سفیر مصطفیٰ انور حسین کو 17 ستمبر کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔