ایشین ا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

184

ہانگ کانگ (اے پی پی) ایشین ا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 109.08 (0.47 فیصد) بڑھ کر 23247.15 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 7.59 پوائنٹ (0.47 فیصد) اضافے کے ساتھ 1623.40 پوائنٹ پر بند ہوا۔