جج وڈیو اسکینڈل میں مرکزی ملزمان کے وارنٹ جاری

122

اسلام آباد(آن لائن)انسداد سائبر کرائم عدالت کے ڈیوٹی جج راجہ جوادعباس حسن کی عدالت نے جج ارشد ملک وڈیو
اسکینڈل میں مرکزی ملزم میاں طارق اور رضا خان کی عدم حاضری پر سخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔