مسلح ملزمان نے بینک سے نکلنے والے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

122

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) سائٹ میٹروول کے نجی بینک سے نقد رقم لے کرنکلنے والے شہری سے میٹروول گرلز کالج کے قریب دومسلح ملزمان نے لاکھوں روپے لوٹ لیے،بھرے بازارمیںلوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی،وڈیومیں واضح طورپردیکھاجاسکتاہے کہ موٹرسائیکل سوار2ملزمان بینک سے رقم لے کرنکلنے والے شہری کو بڑی آسانی سے لوٹ کرفرارہوگئے ۔لوگوںکاکہناہے کہ علاقے میں وارداتیں روزکامعمول بن چکاہے۔