وزیر اعظم 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

237

اقوام متحدہ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے وڈیو لنک کے
ذریعے خطاب کریں گے، وزیر اعظم اقوام متحدہ میں ایک بار پھر کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حق میں بھرپور آواز بلند اور بھارتی مظالم کا اجاگر کریں گے۔اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی میں اعلیٰ سطح کی عمومی بحث کا آغاز 22 ستمبر کو ہوگا۔