محمد حسین محنتی کاعظمت علی شاہ ہمدانی کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

160

کراچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف شعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ممتازعالم دین علامہ سیدعظمت علی شاہ ہمدانی کی خوشدامن کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔