حیدرآباد ،خاتون کا شوہر کیخلاف احتجاج

119

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈو جام کے گوٹھ امام بخش پیسیو کی رہائشی انیلہ ماجد نے حیدرآباد پریس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ میرا شوہرماجداوراس کے گھر والے مجھے غلط کام پر مجبور کرتے رہے انکار کرنے پر اب کاروکاری کے الزام میں قتل کرنا چاہتے ہیں ۔انہوںنے حکام سے مطالبہ کیا کہ ماجد سمیت دیگر افراد کو گرفتار کرکے تحفظ دیاجائے ۔