سابق سفیر اقوام متحدہ عبداللہ حسین ہارون کا اظہارتعزیت

299

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان سابق سفیراقوام متحدہ و وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے لیاری کے سیاسی و سماجی رہنما شیر محمد رئیس کے انتقال پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین اور عزیزو اقارب سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے دعا کی ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔