صدر مملکت کو امجد عزیز ملک نے اپنی کتاب ’’خیبرپختونخوا اور کرکٹ کے 70 سال‘‘پیش کی

306

اسلام آباد (جسارت نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ممتاز صحافی امجد عزیز ملک نے منگل کو ایوان صدر میں اپنی کتاب پیش کی ہے۔ کتاب کا عنوان ’’خیبرپختونخوا اور کرکٹ کے 70 سال‘‘ ہے۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔