حیدرآباد: کھوکھر محلہ میں ملزم واردات سے قبل ہی گرفتار، عوام کا تشدد

268

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کھو کھر محلہ میں وار دات کی نیت سے موجود ملزم کو پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار
کرلیا ۔ تھانہ سٹی کی حدودکھوکھر محلہ میں واردات کی نیت سے موجود مسلح ملزم کو پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کرلیاگرفتار ملزم نے فرار کی کوشش کے دوران پولیس پر فائرنگ کی ۔ ملزم پرمشتعل افراد نے بھی تشدد کیا۔