حیدرآباد: 5روز قبل پھلیلی سے اغوا ہونے والا 3سالہ بچہ بازیاب

181

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)27اگست کو پھلیلی سے اغوا ہونے والا 3 سالہ بچہ بازیاب کرالیا گیا، 4خواتین سمیت 5ملزما ن کوگرفتارکرلیا گیا، ملزمان نے 20لاکھ تاوان طلب کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 27 اگست کو تھانہ پھلیلی حیدرآباد کی حدود سے 3 سالہ بچہ زین العابدین تھیبو لاپتا ہوگیا تھابچے کے والد غلام عباس کو نامعلوم افراد نے فون کے ذریعے 20 لاکھ روپے تاوان