ایکشن ……………اجمل سراج

201

سنا ہے کہ لینے کو ہے ایکشن
حکومت کراچی کے حالات پر

کوئی ہنس دیا سن کے یہ بات اور
کوئی رو دیا ہے اس بات پر