بارش کوتھمے کئی روز ہوگئے،لیکن اہل کراچی نااہل حکمران وںاور غفلت کی مرتکب انتظامیہ کے ہاتھوں پریشان ہیں،بہارکالونی گورنمنٹ اسکول ،لیاری یوسی 9کے دفتر،ٹاورمچھی میانی مارکیٹ کے سامنے بارش اورگٹرکاپانی جمع ہے آخری تصویر اردوبازارکی کسمپرسی پرنوحہ کناںہے

427