حیدرآباد،قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے فیصلے کی یاد میں سیمینار

120

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)7 ستمبر 1974ء قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دیے جانے کے فیصلے کی یاد میں حیدرآباد میں تحفظ ختم نبوت سیمینارکا انعقادجائے گا اورپروگرام میں سہ روزہ ختم نبوت کورس بذریعہ ملٹی میڈیا پروجیکٹر حیدرآباد وکوٹری میں شرکت اور امتحان دینے والے اورپوزیشن ہولڈر حضرات کو سند، انعامات،کتب جانشین(شہیدختم نبوت مفتی سعید احمد جلال پوری ؒ) حضرت مولانا محمد اعجاز مصطفی کے دست اقدس سے دیے جائیں گے ۔ نوٹ تمام احباب مغرب کی نماز دفتر میں ہی ادافرمائیں۔بروقت تشریف لائیں گے توبروقت حضرت کا بیان شروع ہوگا۔اپنے دوستوں کوبھی بھرپور شرکت کی دعوت دیں۔