وطن کیلیے جان قربان کرنیوالے بہادر بیٹوں کو سلام، مریم نواز 

261

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ( ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ اپنے ٹویٹربیان میں مریم نواز نے کہاکہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔اللہ تعالی بہادر بیٹوں کے درجات بہت بلند فرمائے اور بہترین جزا عطا فرمائے۔بہادر جوانوں کے ماں باپ کی بہادری اور جذبے کو بھی سلام پیش کرتی ہوں۔