اسد اللہ بھٹو، حسین محنتی کاجان محمد مہر سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

265

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف شعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سکھرکے سینئرصحافی پریس کلب کے سابق صدرجان محمد مہرکے بڑے بھائی محمدرمضان مہر کی وفات پر دلی رنج و غم کا
اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے،دریں اثنا صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سکھر ٹیلی فون کرکے جان محمد مہر سے بھائی کی وفات پراظہار افسوس کیا ۔