وفاقی وزیر مذہبی امور کی قرآن پاک  کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت

135

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات دنیا کے امن کو تباہ کرنے کی سازش ہیں متعلقہ حکومتیں ایسے عناصر کی روک تھام کریں۔