ن لیگ کے 10اراکین پنجاب اسمبلی کی ایوان صدر جانے سے معذرت

184

لاہور (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ایوان صدر میں دیے گئے استقبالیے میں مسلم لیگ ن کے 10 اراکین پنجاب اسمبلی نے شرکت سے معذرت کرلی ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کے سربراہ سید حسن مرتضیٰ بھی ایوان صدر میں شرکت کے لیے نہ جانے والوں میں شامل ہیں۔