صدرالخدمت عبدالشکور آج پریس کلب میں پریس کانفرنس کریںگے

181

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر عبد الشکورآج منگل یکم ستمبر کو شام4بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔عبد الشکور کراچی میں طوفانی بارشوں سے پید ا صورتحال اور الخدمت کی جانب سے کیے گئے کاموں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔