لیاری،4 گوداموں میں آتشزدگی کروڑوں روپے کا کپڑا خاکستر

142

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں چیل چوک کے قریب پرانے کپڑے کے 4گوداموں میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔