القرآن

203

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
رب رحیم کی طرف سے ان کو (جنتیوں)سلام کہا گیا ہے۔اور اے مجرمو، آج تم چھٹ کر الگ ہو جاؤ۔آدم کے بچو، کیا میں نے تم کو ہدایت نہ کی تھی کہ شیطان کی بندگی نہ کرو، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
(یٰسین: 58-60)