کراچی، بارش  کا ساتواں اسپیل دوپہر تک برسے گا

392

کراچی: گزشتہ روز محکمہ موسمیات کے کی پیشگوئی کے بعد شہر قائد میں آج سے بارش کے ساتویں اسپیل کے شروع ہونے کے امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  شہر قائد میں آج سے بارش کے ساتواں اسپیل آج دوپہرکےبعدشروع ہونے کا امکان ہے ۔

کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش ہوسکتی ہے جبکہ زیادہ تیز بارش ساؤتھ ایسٹ کےعلاقوں میں ہوگی۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  اس وقت کراچی میں ہوامیں نمی کاتناسب 60 سے 70فیصدریکارڈ کیاگیا ہے ۔

دوسری جانب سندھ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، لاڑکانہ اور گردونواح میں تیز بارش کے باعث بجلی کی سپلائی معطل ہے۔