متحدہ قومی موومنٹ حیدر آباد کا اظہار تعزیت

226

حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) حیدر آباد ڈسٹرکٹ آرگنائزر ظفر احمد صدیقی واراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں ایم کیوایم
رابطہ کمیٹی کے سابقہ ڈپٹی کنوینرو سابقہ میئر حیدر آباد آفتاب احمد شیخ ایڈوکیٹ انتقال پر اور ایم کیوایم حیدر آباد ڈسٹرکٹ کمیٹی کے رکن و یوسی چیر مین شہزادہ سلیم سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پراپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے ۔