ہیرآباد میں گندے نالے کے قریب تھیلی میں نوزائدہ بچہ کی لاش ملی

124

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مارکیٹ تھانے کی حدود ہیرآباد میں ایک گندے نالے کے قریب تھیلی میں ایک نوزائدہ بچہ کی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی کے رضا کار پہنچ گئے اور پولیس نے بچہ کی لاش ایدھی کے
حوالے کرکے تحقیقات شروع کردی۔