حکومت بلوچستان کی درخواست پر کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند رہی

160

کوئٹہ(آن لائن)حکومت بلوچستان کی درخواست پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون سروس ہفتے کے روز بند رہی۔، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس معطل رہی،جبکہ یوم عاشور کے موقع پر بھی موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی۔