محمدحسین محنتی و دیگر کاسینئرصحافی مرتضیٰ ابڑو کی وفات پر اظہار تعزیت

136

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی، قیم کاشف شعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے شکارپورکے سینئرصحافی روزنامہ جنگ کے نامہ نگار اورمقامی صحافی فرحان مرتضیٰ ابڑوکے والدمرتضیٰ ابڑو کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔